Friday, 13 January 2017

تیرا درد ماتم________ کناں ہے مجھ میں__!!
تیری یاد پھرتی ہے..................سیاہ لباس میں__!!

ﯾﮧ ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻣﻮﻧﺪﮮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ ﻧﺎ
ﯾﮧ ﺳﮑﻮﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺿﺒﻂ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮨﮯ

.شکوہ نہیں مجھ کو .......... کہ ہوں محروم تمنا ...
غم ہے تو فقت اتنا..............کہ تو دیکھ رہا ھے ...

جو عطا ہو ،وصال جاناں کی
وہ اداسی ___کمال کی ہوگی

تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منتر
تو مجھے چھوڑ کے جائے گا تو لوٹ آئے گا

نگاہ دارو کوئی تعزیت؟ کوئی پرسا
ہمارے پھول سے خوابوں کا قتلِ عام ہوا

سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
تمہارا کچھ سامان باقی ہے میرے پاس....
بے وفائی، بے رخی، سرد لہجہ، اور تلخ یادیں

شہر میں شور مچا رہتا ہے میری چپ کا
اس کا مطلب مرا ہونا مری خاموشی ہے

Wednesday, 11 January 2017

پھر بانسری بجی ہے کہیں___ درد بھری 
پھر رو پڑی ہیں میرے خیالوں کی شوخیاں

تیرے قبیلے کے عمر رسیدہ لوگ ...
جانے کیوں رنجشیں جوان رکھتے ہیں

یہ جو تجھ پر عروج آیا ہے...
میرا وقتِ زوال ہے مرشد

اتنے نہ تھے نازک کہ ہاتھوں سے مسلے جاتے
ھم کو تو_عدمؔ _____ بڑی توجہ سے مارا گیا

مل رہا ہے نہ کھو رھا ہے تو 
کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تو

تمام سانس لینے والے زندہ نہیں ہوتے،
اور کچھ لوگ مر کے بھی زندہ رہتے ہیں

یہ کون ہے میری لاش پے صف ماتم بچھائے ہوے
ھو گی اگر اداکاری _________تو دفنا دو مھجے 

کل کی آتی سو آج آۓ
موت سے کہو اب نا ترساۓ

کمال کا #زہر ہے تیرے__ #عشق میں __
جس سے بھی کرتی ہو #مار ہی دیتی ہو

ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻢ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ
ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﻏﻢ ___ ﺟﻮ ﺗﺒﺴﻢ ﺳﮯ ﻋﯿﺎﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

درد دیتی ہے اُس کی خاموشی
مار دیتا ہے اُس کی بات کا دُکھ

خود سے فرصت ہی میسّر نہ آئی ہمیں 
ہم کسی اور کے ہوتے تو تمھارے ہوتے

ﺍﺏ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ,:"'
ﻣﯿﮟ ﮈﺭ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ,"'

نا میں باقی نا میری "میں" باقی. ..
میں نے خود کو تجهہ پے وار دیا.

تیری تلاش میں رستے بھی کھو گئے میرے 
میں اب ایسی راہ پر ہوں جو کہی نہیں جاتی

تو روگ ہے اندر پلتا ہے
میں ازلوں سے بیمار پیا.

Tuesday, 10 January 2017

چارہ گر ہار گیا ہو جیسے
اب تو مرنا ہی دوا ہو جیسے
پروین شاکر

لِکھنا میرے مزار کے کُتبے پہ یہ حروف
مرحوم زندگی کی حسرت میں مر گیا 

تم سمجھ نا سکوں گئے میری کہانی کو 
میں نے خود__اپنی زندگی تباہ کی ہے

ﺁ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺭﻭ ﺑﺮﻭ ﮐﮧ ﺁﺋﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻗﺮﺍﺭ
ﺍﺏ ﮐﮧ ﺍﺩﺍﺱ ﯾﻮﮞ هوﮞ کہ ﺟﯿﻨﺎ ﻣﺤﺎﻝ هے

" ہاں مکمل ٹوٹ گۓ ہیں ھم 
سکون کی سانس لو اب تم "

چاہت کی اک بات تو کر
چپ رہ کر نہ مار پیا


تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی
جس نے ہاتھ چھڑایا، ہم نے چھوڑ دیا

ابھی زندہ ہیں ہم پر ختم کر لے امتحاں سارے
ہمارے بعد کوئی امتحاں کوئی نہیں دے گا
ظفر گورکھپوری

یوں ہی ہر بات پہ ہنس دیتا ہوں
کس قدر کھوکھلا ہوں اندر سے

خواب سارے ہی نوچ پھینکے ہیں
میری آنکھوں میں دیکھ سکتے ہو


محبت میں بهت اذیت هے صاحب
هو سکے تو ......... پرهیز کیجیئے

تم سے ملنے کی دیر هے جاناں ,,
زندگی مجھ میں لوٹ آے گی,,

تجھ پہ مرنے کا شوق پھر جاگا
کیا کریں اپنے دل کی عادت کا

ﺍﭘﻨﮯ هوﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ....... ﮐﺲ ﮐﻮ ﺳﻨﺎﺅﮞ ﺳﺎﻏﺮ
ﮐﻮﺋﯽ ﺯﻧﺪﮦ هو ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻮﮞ ، ﺯﻧﺪﮦ هوﮞ

تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے.......!!ابھی.......کچھ لوگ دھوکہ کھا رہے ہیںجون ایلیاء


آپ کو حق ہے فخر کر لیجیئے... 
آپ کا اُن سے......رابطہ ٹھہرا


دل ھمارا ھے اور اِس پہ تری
حُکمرانی سمجھ نہیں آتی
(فاخرہ بتول)
ھو سکے تو سبٌب تلاش کرو
کوئی یوں ہی خفا نہیں ھوتا
(فاخرہ بتول)
ﺍﭘﻨﮯ هوﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ....... ﮐﺲ ﮐﻮ ﺳﻨﺎﺅﮞ ﺳﺎﻏﺮ
ﮐﻮﺋﯽ ﺯﻧﺪﮦ هو ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻮﮞ ، ﺯﻧﺪﮦ هوﮞ

♥ ♥ Bilawal Syed ♥ ♥


♥" Adhori Kahani "♥ ♥"0313-7146166 "♥