Thursday, 16 June 2016

خون_جگرپینےکو............زخم جگرکھانےکو.

یہ غذاملتی ھے لیلی............ تیرےدیوانےکو...





ہزاروں مشکلیں ہیں دوستوں سے دور رہنے میں
مگر اک فائدہ ہے پیٹھ میں خنجر نہیں لگتا......




ھر سُو دِکھائی دیتے ھیں وہ جَلوہ گر مُجھے
کیا کیا فریب دیتی ھے میری نظر مُجھے


دوپٹہ کیا رکھ لیا اس کملی نے سر پر


ہائے وہ مجھے دلہن سی نظر آنے لگی
پیار پر میرا بس تو نہین ہے لیکن پھر بھی 

تو بتا کے تجھے پیار کرون یا نہ کرون؟ 

ﯾﮧ ﺷﯿﺸﮯ ﯾﮧ ﺳﭙﻨﮯ ﯾﮧ ﺭﺷﺘﮯ ﯾﮧ ﺩﻫﺎﮔﮯ
ﮐﺴﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﮨﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﯿﮟ
میرے سینے کے پاس سے اُس کی خوشبو آج بھی آتی ہے
میں نے فرصت میں کبھی سینے سے لگایا تھا اُسے...!


ہم شہرِ جاں میں آخری نغمہ سُنا چُکے ۔۔


سمجھو کہ اب ہمارا__ تماشہ ___تمام شُد ۔۔

دے دے موت وچھوڑے نالوں، میری مشکل حل ھو جاوے
تے یار فرید اُدے پَیر میں چُماں، جیڑا وچھڑے یار ملاوے
چن دیا ہم نے دیوار میں اپنے دل کو..!!
ٹھوکروں سے بچانے کا یہی راستہ ہے..


اِس ہِجر نے ہم سے، مت پُوچھو کیا کیا تاوان لیا جاناں
وہ رُوپ گنوایا موتی سا، جس رُوپ کے تُم شیدائی تھے

♥ ♥ Bilawal Syed ♥ ♥


♥" Adhori Kahani "♥ ♥"0313-7146166 "♥