خون_جگرپینےکو............ز خم جگرکھانےکو.
یہ غذاملتی ھے لیلی............ تیرےدیوانےکو...
یہ غذاملتی ھے لیلی............ تیرےدیوانےکو...
ہزاروں مشکلیں ہیں دوستوں سے دور رہنے میں
مگر اک فائدہ ہے پیٹھ میں خنجر نہیں لگتا......
ھر سُو دِکھائی دیتے ھیں وہ جَلوہ گر مُجھے
کیا کیا فریب دیتی ھے میری نظر مُجھے
دوپٹہ کیا رکھ لیا اس کملی نے سر پر
ہائے وہ مجھے دلہن سی نظر آنے لگی
پیار پر میرا بس تو نہین ہے لیکن پھر بھی
تو بتا کے تجھے پیار کرون یا نہ کرون؟
ہم شہرِ جاں میں آخری نغمہ سُنا چُکے ۔۔











